ضلع مری بار کے وکلاء ایک گلدستہ کی مانند ہیں جلیل اختر

By Usman Ali دسمبر 30, 2023

مری ضلع مری بار کے وکلاء ایک گلدستہ کی مانند ہیں جنہوں نے ہمیشہ قانون کی حکمرانی کے آواز بلند کی ہم نے تنقید کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے قانون کے تحت اپنا کام جاری رکھا ان خیالات کا اظہار نو منتخب صدر ڈسڑکٹ بار مری جلیل اختر ایڈووکیٹ نے وکلاء کو دئیے گے ظہرانہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا انھوں نے کہا ڈسڑکٹ باری میں وکلاء کسی بلیک میلنگ میں آئے بغیر قانون کی حکمرانی کیلیے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے بار اور بنچ کے تعلقات کو مزید مضبوط کیا جائے گا جس طرح وکلاء کی بڑی تعداد نے ہم پر اعتماد کیا انکی توقعات پر پورا اترنے کی ہر ممکن کوشش کرینگے ظہرانہ میں عمر مقیم خان،قاری وقار عباسی، صحافی طفیل عباسی،غالب بشیر عباسی،عبدلواحید عباسی،شمس عباسی،رئیس عباسی،کے علاوہ بڑی تعداد میں وکلاء اور کاروباری شخصیات نے شرکت کی۔

About Author

Related Post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے