قومی الیکشن کے انتخابات،کاغذات نامزدگی کا دوسرا مرحلہ شروع

By Usman Ali دسمبر 27, 2023

مری قومی الیکشن کے انتخابات،کاغذات نامزدگی کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا ریٹرننگ آفس مری میں سکورٹنگ کے بعد امیدواروں، سپورٹراورکارکنوں نے عوامی رابطہ مہم شروع کردی ہے،بھرپور انتخابی مہم کاآغاز توپارٹی ٹکٹ ملنے کے بعد ہی شروع ہوگا لیکن کارنر میٹنگوں اورووٹروں سے رابطے شروع ہوچکے ہیں غمی،خوشی میں بھی امیدواراورسپورٹرز اپنی شرکت کویقینی بنارہے ہیں اورعوام کے مسائل کوحل کرنے کے وعدے بھی کئے جارہے ہیں، عوام کس کومنتخب کرکے اقتدارکے ایوانوں میں پہنچائینگے اس کافیصلہ تو 8 فروری کو ہی ہوگا۔

About Author

Related Post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے