پاکستانی عوام بلاول بھٹوزرداری کو پاکستان کا وزیر اعظم راجہ منصور

By Usman Ali دسمبر 27, 2023

مری  پیپلز پارٹی تحصیل مری کے ورکر جنرل الیکشن اس کا ساتھ دیں گے جس کو قیادت ٹکٹ دے گی ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل مری کے ورکروں راجہ منصور واجد علی عباسی سردار رجب خالد محمود ایڈووکیٹ قاسم علی احسان بھولا راشد مغل طارق عباسی اور دیگر نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں اس کے علاؤہ راجہ منصور اخلاق راشد مغل واجد علی عباسی نے کہا ہے آنے والا وقت پاکستان پیپلز پارٹی کا ہے اور پاکستانی عوام بلاول بھٹوزرداری کو پاکستان کا وزیر اعظم دیکھنا چاہتے ہیں کیونکہ اب پاکستانی عوام نے اب کی بار کسی لاڈلے کو وزیر اعظم نہیں دیکھنا چاہتے کیونکہ پاکستان کو سیاسی سماجی اور معاشی بحران سے صرف اور صرف پاکستان پیپلز پارٹی ہی نکلا سکتی ہے لہذا پاکستان پیپلز پارٹی کے نظریاتی ورکر اور پاکستانی عوام جنرل الیکشن میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدواروں کامیاب بناہیں

About Author

Related Post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے