مبارک باد کاپیغام

By Usman Ali دسمبر 27, 2023

مری بارایسوسی ایشن ضلع مری کے نومنتخب صدر جلیل اخترعباسی کو ملک کے معروف قانون دان ڈاکٹر بابراعوان ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستا ن دلی مبارک باد کاپیغام دیتے ہوئے ان کی شاندار کامیابی کو خوش آئندقرار دیتے ہوئے نیک تمناوں کا اظہار کیا اورسائلین کو بروقت انصاف کی فراہمی کیلئے اوروکلاء کے حقوق اور مسائل کوحل کرنے کیلئے اپنا بھرپور کردار اداکرینگے۔

About Author

Related Post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے