قائد اعظم محمدعلی جناح کا 147 واں یوم پیدائش انتہائی جوش خروش سے منایا گیا

By Usman Ali دسمبر 26, 2023

   مری پنجاب آرٹس کونسل مری میں بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمدعلی جناح کا 147 واں یوم پیدائش انتہائی جوش خروش سے منایا گیا سب سے بڑی تقریب پنجاب آرٹس کونسل مری میں منعقد ہوئی، اسسٹنٹ ڈائریکٹر مری آرٹس کونسل انعم خالد نے شرکاء کے ہمراہ قائد کی سالگرہ کاکیک کاٹا اس موقع پر سابق کونسلر مری سٹی شکیلہ صابر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قائد اعظم محمدعلی جناح کی کاوشوں سے ہم آج آذادفضاؤں میں سانس لے رہے ہیں ہمیں اپنے اسلاف کی لازوال قربانیوں کو یاد رکھنا ہوگا اورملک کی ترقی اورخوشحالی کیلئے اپنا بھرپورکردارکرناہوگا،تقریب میں اہلیان علاقہ،سول سوسائٹی،طلباء وطالبات،مری آرٹس کونسل کے افسران اورعملے کے علاوہ سیاحوں نے بھی کثیرتعداد میں شرکت کی

About Author

Related Post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے