مکان میں گذشتہ رات کو اچانک آگ بھڑک اٹھی

By Usman Ali دسمبر 25, 2023

               مری نواحی علاقہ کوٹلی میرہ مری سے تعلق رکھنے والے حبیب الرحمن عباسی کی مکان میں گذشتہ رات کو اچانک آگ بھڑک اٹھی بھرپورکوششوں کے باوجود چھ گھنٹوں تک آگ پرقابو نہ نہ پایاجاا سکا،خوفناک آگ نے حبیب الرحمن عباسی کے دس سے بارہ لاکھ مالیت کے قیمتی مال مویشی جن میں گائے، بیل اور بکریاں کوآگ نے جلاکرخاکسترکردیا جبکہ متاثرہ شخص کالاکھوں روپے کاقیمتی گھریلوسازوسامان بھی جل کر خاک ہو گیا،متاثرین کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہوچکے ہیں اللہ پاک سب کو ایسی ناگہانی آفات سے محفوظ فرمائیں اورمتاثرین کے نیک اسباب پیدافرمائیں،آمین انہوں حکومت اورانتظامیہ سے مطالبہ کیاہے کہ متاثرہ خاندان کے نقصانات کے ازالے کیلئے فوری اقدامات کریں تاکہ متاثرہ خاندان اپنی گھر تعمیرکرسکیں

About Author

Related Post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے