قومی اسمبلی حلقہ این اے 51 اور پی پی 06 کتنے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع

By Usman Ali دسمبر 25, 2023

مری قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 51 اورصوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی چھ کیلئے گذشتہ روز 24 دسمبر اتوار کے دن این اے 51 کیلئے 9 کاغذات نامزدگی جبکہ صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی چھ کیلئے 10 کاغذات نامزدگی جمع کروائے گے،اس طرح حلقہ این اے 51 میں ٹوٹل 46امیدواروں نے اورحلقہ پی پی چھ سے 56 امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی ریٹرننگ آفیسر کے پاس ریلیوں کے ہمراہ پہنچ کر جمع کروائے۔

About Author

Related Post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے