پاکستان تحریک انصاف کے 20 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے

By Usman Ali دسمبر 24, 2023

مری الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کیلئے 2 دن کی توسیع دئیے جانے پرریٹرننگ آفیسر ضلع مری کے دفتر مری امپروومنٹ ٹرسٹ میں 23 دسمبر ہفتے کے دن بھی کاغذات نامزدگی جمع کروانے کاسلسلہ جاری رہا جبکہ آج24 دسمبر اتوار کے روز بھی کئی متوقع امیدوران اپنے کاغذات نامزدگی کروائینگے، آر اودفتر کے مطابق 23 دسمبرتک قومی اسمبلی حلقہ این اے 51 کیلئے 36 نے جبکہ پی پی چھ کیلئے 47 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں،آراودفتر سے 100 سے زائد امیدواروں نے کاغذات نامزدگی وصول کئے تھے،پاکستان تحریک انصاف کے 20 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں

About Author

Related Post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے