فروری 21, 2024

ڈاکٹر دانیال عباسی رشتہ ازدواج میں منسلک

0

مری یونین کونسل مسیاڑی مری کی معروف سیاسی، سماجی و کاروباری شخصیت افتخار احمد عباسی کے صاحبزادے ڈاکٹر دانیال عباسی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ان کی دعوت ولیمہ تقریب میں شادی تقریب میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، سفیان عباسی، سردار محمد بلال خان، سردار منصور سلیم، سابق ناظم حاجی ارشاد عباسی، سدھیر  سہراب عباسی صدر مرکزی انجمن تاجران مری کے علاوہ مذہبی،سیاسی،سماجی،کاروباری شخصیات،اہلیان علاقہ اورعزیزوقارب نے کثیرتعداد میں شرکت کی اورنوبہاتے جوڑے کو مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کااظہارکیا۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے