کسی بھی ایمرجنسی کی اطلاع ملتے ہی بروقت ریسکیو سروس

By Usman Ali دسمبر 24, 2023
ChehlamChehlam

مری ڈسٹرکٹ ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 مری نے سرمائی سیزن پر بنائے جانے والے ایمرجنسی کور پلان پر عمل درآمد شروع کردیا،اسکے علاوہ روز مرہ ٹریفک حادثات،میڈیکل ایمرجنسیز سمیت دیگر ایمرجنسیز اور سول ہسپتال مری سے انتہائی سیریس مریضوں کی راولپنڈی کے مختلف ہسپتالوں میں منتقلی کے ساتھ ساتھ موسم خزاں میں ضلع مری کے مختلف علاقوں کے جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات پر اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار بروقت رسپانس کیاجارہا ہے،ریسکیو 1122 کنٹرول روم 24/7 آپریشنل ہے،امدادی ہیلپ لائن 1122 پر موصول ہونے والی ہر ایک کال پر بروقت امدادی کارروائیوں کا عمل جاری،کسی بھی ایمرجنسی کی اطلاع ملتے ہی بروقت ریسکیو سروس کی فراہمی اولین ترجیح ہے،محفوظ معاشرے کے لی? سرگرم ریسکیو 1122 مری۔

About Author

Related Post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے