کیپٹن (ر) عبدالوہاب خان کو اسسٹنٹ کمشنر مری تعینات کردیا گیا

By Usman Ali دسمبر 23, 2023

مری برفباری کے موسم میں مری جیسے اہم ترین سیاحتی مقام پر دوماہ بعد کیپٹن (ر) عبدالوہاب خان کو اسسٹنٹ کمشنر مری تعینات کردیا گیا،مری میں اسسٹنٹ کمشنر کی سیٹ ایک انتہائی اہمیت کی حامل ہے ان کی عدم تعیناتی کے باعث جہاں سائلین کو مسائل کے حل کیلئے شدید پریشانی کاسامنا تھا وہاں کئی اہم سرکاری کام بھی رک کررہ گئے تھے،عوامی حلقوں نے اے سی مری تعیناتی کوخوش آئندقراردیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پنجاب مختصر عرصہ میں مری میں تعینات ہونے والے اسسٹنٹ کمشنروں کو تبدیل کرکے ان کے مسائل میں اضافہ کردیتی ہے جس سے عوام کومشکلات کاسامنا کرنا پڑتا ہے۔

 

About Author

Related Post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے