فروری 21, 2024

وائس ایڈمرل اویس احمد بلگرامی کی وائس چیف آف دی نیول اسٹاف کے عہدے پر تعیناتی۔ ترجمان پاک بحریہ

0

وائس ایڈمرل اویس احمد بلگرامی کی وائس چیف آف دی نیول اسٹاف کے عہدے پر تعیناتی۔ ترجمان پاک بحریہ

وائس ایڈمرل اویس احمد بلگرامی نے 1989 میں پاک بحریہ کی آپریشنز برانچ میں کمیشن حاصل کیا۔ ترجمان پاک بحریہ وائس ایڈمرل اویس احمد بلگرامی نے برٹانیہ رائل نیول کالج ڈارٹ ماؤتھ برطانیہ سے اعزازی شمشیر حاصل کی۔ ترجمان پاک بحریہوائس ایڈمرل اویس احمد بلگرامی پاکستان نیوی وار کالج لاہور اور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کے گریجویٹ ہیں۔ ترجمان پاک بحریہ وائس ایڈمرل اویس احمد بلگرامی نیول کمانڈ اینڈ جنرل اسٹاف کالج فلپائن اور برطانیہ کے رائل کالج آف ڈیفنس اسٹڈیز سے بھی فارغ التحصیل ہیں۔ ترجمان پاک بحریہ وائس ایڈمرل اویس احمد بلگرامی متعدد کمانڈ اینڈ اسٹاف عہدوں پر تعینات رہ چکے ہیں۔ ترجمان پاک بحریہ وائس ایڈمرل اویس احمد بلگرامی کمانڈر پاکستان فلیٹ، کمانڈر کراچی اور ڈپٹی چیف آف نیول اسٹاف (آپریشنز) کے فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔ ترجمان پاک بحری وائس ایڈمرل اویس احمد بلگرامی وزارت دفاع میں بطور ایڈیشنل سیکرٹری بھی تعینات رہ چکے ہیں۔ ترجمان پاک بحریہ وائس ایڈمرل اویس احمد بلگرامی نیول ہیڈکوارٹرز میں چیف آف اسٹاف

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے