والی بال ٹورنامنٹ مٹور

By Usman Ali دسمبر 11, 2023

تحصیل کہوٹہ میں نوجوانوں کا پسندیدہ کھیل کھیلنے والی بال ٹورنامنٹ مٹور گورنمنٹ ہائی سکول گراؤنڈ میں منعقد کیا گیا پنجاب بھر کی 6 ٹیموں نے حصہ لیا مٹور کی ٹیم نے فائنل اپنے نام کیا تفصیلات کے مطابق کہوٹہ مٹور میں گورنمنٹ ہائی سکول کے گراؤنڈ میں رنگا رنگ والی بال کا ٹورنامنٹ منعقد کیا گیا پنجاب بھر سے چھ ٹیموں نے حصہ لیا منڈی بہاولدین اور مٹور کی ٹیم فائنل میں پہنچی دلچسپ مقابلہ شائقین والی بال کی بڑی تعداد گراؤنڈ میں موجود رہی شدید سردی کے باوجود جو جذبہ پورے اپنے عروج پر تھا مٹور کی ٹیم نے فائنل جیت کر جیت اپنے نام کر لی ،راجہ تو قیر المعروف شیر بہادر میموریل والی بال ٹورنامنٹ چیف آرگنائزر راجہ کامران علی تاج سیاسی و سماجی شخصیت زیر نگرانی راجہ زبیر حیات ، سید پیر محب علی شاہ لالا قادر ستی ،مہمان خصوصی فرزند کہوٹہ راجہ طارق عظیم امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 51کہوٹہ مری کوٹلی ستیاں کلر سیداں، راجہ احمد صغیر امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ 07 کہوٹہ کلر سیداں ،راجہ غلام عباس،راجہ اکرام جنجوعہ ،راجہ نثار ،راجہ ندیم ، راجہ رئیس، راجہ اویس منیر ، راجہ فاروق اور راجہ نعمان علی یوسی کھڈیوٹ ،ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی حاجی جاوید گوندل وسیم کلب سموٹ ،راجہ حمزہ چھینہ چنبہ کلب مٹور ،پلئیر آف دی میچ ،راجہ عمر چکڑالی چنبہ کلب مٹور ،ونر ٹیم چنبہ کلب اور رنر اپ وسیم کلب سموٹ، ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی راجہ طارق عظیم امیدوار برائے قومی اسمبلی نے جیتنے والی ٹیم کو کیش پرائز اور ٹرافی دیا دوسرے نمبر پر آنے والی ٹیم منڈی بہاولدین سابق ایم پی اے راجہ صغیر کے بیٹے نے ٹرافی اور کیش انعامات دیے راجہ کامران علی تاج نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سپر سکس والی بال ٹورنامنٹ منعقد کرنے کا مقصد نوجوان نسل کھیل کے میدانوں کی طرف توجہ دلوانا ہے ،

About Author

Related Post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے