ڈویژنل فارسٹ آفیسر راولپنڈی نارتھ فارسٹ ڈویژن امتیاز احمد صدیقی کی ٹمبر مافیا کے خلاف کاروائی

By Usman Ali دسمبر 11, 2023

کہوٹہ ڈویژنل فارسٹ آفیسر راولپنڈی نارتھ فارسٹ ڈویژن امتیاز احمد صدیقی کی ٹمبر مافیا کے خلاف کاروائی تفصیلات کے مطابق کہوٹہ محکمہ جنگلات نارتھ فارسٹ ڈویژن راولپنڈی کی بڑی کارروائی قیمتی شیشم کی لکڑی آزاد پتن کے محلقہ دیہات سے سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی لکڑی کہوٹہ سے براستہ پنجاڑ سمگل ہو کر پنجاب کی طرف جا رہی تھی ڈویژن فارسٹ آفیسر نارتھ امتیاز احمد صدیقی نے ٹمبر مافیا کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے قیمتی شیشم کی لکڑی لوڈ ٹرک میں لے کر قانونی کارروائی شروع کرتے ہوئے ٹرک کو فارسٹ ایکٹ کے تحت نارتھ آفیسر کہوٹہ کے سپرد کر دیا امتیاز احمد صدیقی ڈویژنل نارتھ آفیسر کا کہنا ہے کہ ٹمبر مافیا جتنا ہی با اثر کیوں نا ہو لکڑی کاٹنے کی اجازت نہیں دیں گے اور نہ ہی غیر قانونی لکڑی سمگل ہونے دیں گے

About Author

Related Post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے