مسافر بس، بڑی گاڑیاں بغیر لائسنس چلانے پر 10 ہزار روپے جرمانہ

By Usman Ali دسمبر 7, 2023

موٹروے پولیس کا اہم فیصلہ/ بغیر لائسنس گاڑی چلانے والوں پر گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ یکم جنوری 2024 سے بھاری جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ ہائی وے اور موٹروے پر بغیر لائسنس گاڑی چلانے پر پرانا جرمانہ 750 روپے سے بڑھا کر 5 ہزار اور 10 ہزار کرنے کا فیصلہ موٹرسائیکل، کار اور چھوٹی گاڑیاں بغیر لائسنس چلانے پر 5 ہزار روپے جرمانہ ہوگا مسافر بس، بڑی گاڑیاں بغیر لائسنس چلانے پر 10 ہزار روپے جرمانہ ہوگا

About Author

Related Post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے