فروری 21, 2024

*واٹس ایپ کا نیا فیچر سیکرٹ کوڈ تمام صارفین کیلئے متعارف* 

0

واٹس ایپ میں ایک نئے پرائیویسی فیچر سیکرٹ کوڈ کو متعارف کرا دیا گیا ہے۔ میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے اس فیچر کو صارفین کے لیے متعارف کرانے کا اعلان کیا۔ خیال رہے کہ کچھ ہفتے قبل اس فیچر کو واٹس ایپ کے بیٹا (beta) ورژن کا حصہ بنایا گیا تھا اور اب اسے صارفین کے لیے متعارف کرا دیا گیا ہے۔ سیکرٹ کوڈ بنیادی طور پر واٹس ایپ کے چیٹ لاک نامی فیچر کو مزید بہتر بنائے گا۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے