فروری 21, 2024

کاراورسوزوکی وین میں بے احتیاطی کے نتیجے میں تصادم

0

سرینگر روڈسہربگلہ نیرگولی سٹاپ کے قریب ٹریفک حادثہ، کاراورسوزوکی وین میں بے احتیاطی کے نتیجے میں تصادم ہوگیا جسکے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے واقعہ کی اطلا ع ملتے ہی پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122مری کی امدادی ٹیم ایمرجنسی وہیکلز کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے اورزخموں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد تحصیل ہیڈکواٹرہسپتال مری منتقل کردیاگیا۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے