دسمبر 7, 2023

انجمن تاجران مری کے الیکشن میں حصہ لینے والے دو بڑے پینل کے امیدواروں کا شو آف پاور

0

مری انجمن تاجران مری کے الیکشن میں حصہ لینے والے دو بڑے پینل کے امیدواروں کا شو آف پاورکے موقع پر تاجروں کی اکثریت کھل کر سابق انجمن کے سامنے آگے اورتاجر اتحاد گروپ کے چیرمین مرژا سہیل بیگ سہراب عباسی کا بھر پور ساتھ دینے کا اعلان کردیا ہے جبکہ کوہسار تاجر اتحاد جو سابق انجمن کے پینل کو تاجروں کی بجائے ان کے قریبی دوستوں عزیز اقارب سمیت ہوٹلنگ کے کاروبار سے منسلک کی حمایت حاصل ہے تفصیلات کے مطابق آمد انجمن تاجران مری کے الیکشن میں حصہ لینے والے پینلز کے امیدواروں کا کاغذات جمع کروائے کے موقع پر ایک دوسرے پر برتری حاصل کرنے کےلئے شو آف پاور کیا جس میں مری انجمن تاجران کے الیکشن میں حصہ لینے والے تاجر اتحاد گروپ کو مری کے حقیقی تاجروں نے بھرپور حمایت کرنے کا اعلان کرتے ہوئے آزاد کشمیر کے تاجروں سمیت مسیاڑی اتحاد گروپ خان گروپ سمیت عام تاجروں ساجد قریشی بادشاہ خان مسیاڑی اتحاد کے رہنما اعجازِ عباسی جمال عباسی بابا جیولر والے منیر عباسی فاروق ڈار راشد غنی کی مکمل حمایت حاصل ہے جبکہ سابق انجمن تاجران مری کے عہدیداران کو مخصوص تاجروں سمیت سیاسی جماعت کے رہنماؤں اور نان تاجروں کی حمایت حاصل ہے جس مسلم لیگ ن کے صدر راجہ دفتر عباسی پیپلز پارٹی کے رہنما منصور اخلاق واجد علی عباسی ان کے عزیز اقارب شامل ہیں جلوس کے صورت میں ان ہمراہ الیکشن بورڈ کے آفس میں کاغذات جمع کروانےان ہمراہ گئی یوں ایک بات واضح ہو گئی ہے انجمن تاجران مری جو ایک غیر سیاسی تنظیم تھی اس کو نان تاجروں نے سیاسی تنظیم بنادیا ہے جس کی وجہ سے آمدہ الیکشن میں مری کے تاجروں کی اکثریت نے نان تاجروں کا ساتھ دینے کی بجائے حقیقی تاجروں کو کامیاب کرانے کی ٹھان رکھی ہے اور یہ ہی وجہ فل وقت سابق تنظیم پر مشتمل پینل کے مقابلے میں تاجر اتحاد مرزا سہیل بیگ سہراب عباسی حاجی ناصر محمود پینل کو واضح برتری حاصل ہے

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے