دسمبر 7, 2023

سنو نیوز کی پہلی سالگرہ کا کیک مری پریس کلب میں کاٹا گیا

0

مری سنو نیوز کی پہلی سالگرہ کا کیک مری پریس کلب میں کاٹا گیا۔کیک کاٹنے کی تقریب میں ڈسٹرکٹ پریس کلب۔مری پریس کلب الیکٹرانک میڈیا۔یونین آف جرنسلٹ کے اورنگذیب عباسی سید تاج حسین بخاری۔سدھیر عباسی سجاد عباسی۔ظفر قبال رحیم۔حیدر علی خان۔خواجہ وامق اقبال۔ سردار اقبال۔بابر مغل۔عارف سعید۔بابو صفدر عباسی۔راجہ عثمان علی۔وقاص قریشی۔اظہر منہاس۔احمد بخاری۔سہیل راجپوت۔سجاد رشید مغل اور دیگر بھی شریک ہوے۔اس موقع پر تمام ممبران کیطرف سے سنو نیوز کی شاندار ایک سالیہ کارکردگی پر چیئرمین سنو نیوز سمیت تمام انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔نمائندہ سنو نیوز بیورو چیف جناح عتیق عباسی کی ایک سال کی رپورٹنگ کو علاقہ اور چینل کیلیے بہترین رپورٹنگ پر داد تحسین دی گئی۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے