دسمبر 7, 2023

مری پریس کلب کی جرنل کونسل کا اجلاس

0

 مری پریس کلب کی جرنل کونسل کا اجلاس زیر صدارت صدر مری پریس کلب سدھیر احمد عباسی منعقدہ کیا گیا جس میں متفقہ طور پر اہم فیصلے کئے گئے جن میں صحافیوں کو درپیش مسائل کے لئے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے نئے آنے والے ورکنگ جرنلسٹس کیلئے 21 دسمبر تک مری پریس کلب کی ممبر شپ کو اوپن کر دیا جبکہ نان ورکنگ جرنلسٹس کی سکرونٹی کیلئے کمیٹی بھی تشکیل دی جائے گی مری پریس کلب کی تزئین و آرائش کے لیے ممبران کی تجاویز بھی لی گئیں پریس کلب کی مالی انکم کو بہتر بنانے کے لیے پریس کانفرنس کی فیس میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ممبران کی جانب سے انتظامیہ کے ناروا رویہ کی شکایات پر مذمت کی گئی اجلاس میں جرنل سیکرٹری سجاد احمد عباسی، چیئرمین ڈسٹرکٹ پریس کلب سردار محمد اقبال، صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب اورنگزیب عباسی، صدر الیکٹرانک میڈیا ظفر اقبال رحیم، صدر یونین آف جرنلسٹس تاج حسین بخاری، وامق اقبال، عارف سعید، بابو صفدر، بابر مغل،وقاص قریشی، عثمان علی ،سجاد رشید مغل، حنیف ترک، حیدر علی، خالدعباسی ۔،اظہر مناس، عتیق عباسی، سہیل راجپوت،محمد احمد شاہ، رائیس عباسی بھی شامل تھے آج کے ہونے والے فیصلوں پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کیلئے 21 نومبر کو دوبارہ مری پریس کلب کا جرنل کونسل کا اجلاس طلب کیا گیا ہے۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے