مری مرکزی انجمن تاجران مری کے انتخاب۔ سامنے آنیوالے دونوں پینلز کے عہدیداران اور انکے حمایتی متحرک۔تاجر سیانے دونوں پینلز کو دم دلاسہ دینے لگے۔دونوں پینلز میں صدارت کے مضبوط امیدوار تاجران کے پسندیدہ۔جنرل سیکرٹری کی سیٹ پر تاجران میں سوچ و بچار۔قرعہ کس کے نام نکلتا ہے اس کا فیصلہ 2 دسمبر کو نکلے گا اس دفعہ تاجران کی تنظیم کے چناو کیلیے پولنگ ہائی سکول کی جگہ ایم سی آفس مری میں ہوگی۔