دسمبر 7, 2023

بھوربن روات میں بااثر افراد غیر قانونی سوسائٹی کی تعمیرات

0

 ضلع مری کے علاقے بھوربن روات میں بااثر افراد غیر قانونی سوسائٹی کی تعمیرات میں معروف جس کو کمشنر ضلع مری آغا ظہیر عباس شیرازی سے روکنے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق ضلع مری کے نواحی علاقے روات بھوربن کے علاقے میں لاہور کے حاضر سروس ڈی ایس پی کی طرف سے میڈڈوز نام سے ہاؤسنگ سوسائٹی کی تعمیر کا سلسلہ جاری ہے جس کے پاس نہ تو سوسائٹی کا این او سی ہے اور نہ ہی سوسائٹی تعمیر کرنے کی شرائط کے مطابق سو کنال کا رقبہ ہے جبکہ سوسائٹی کی تعمیر کے لئے سوسائٹی کے مالک کے پاس سو کنال رقبہ ہونا پینے کا صاف پانی روڈ اور سیوریج کی نقاسی اور دیگر سہولیات کی فراہمی کاٹیرف ہونا ضروری ہوتا ہے لیکن سوسائٹی کے مالک کےپاس سوسائٹی تعمیر کرنے کے حوالے سے کچھ بھی نہیں یے ہے اس کے باوجود ہاؤسنگ سوسائٹی تعمیر کی جاری ہے جو مقامی افراد کو مشکلات کاسامنا کرنا پڑا رہا ہے غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی کی تعمیر سے قدرتی چشموں جاپانی بھی گندلا ہو رہا یے مقامی افراد کا کمشنر ضلع مری آغا ظہیر عباس شیرازی سے نوٹس لینے کا مطالبہ

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے