دسمبر 7, 2023

عدنان لطیف خالق حقیقی سے جاملے

0

            مری لوہے بیلٹ چارہان کے سماجی کاروباری نوجوان عدنان لطیف خالق حقیقی سے جاملے۔مرحوم فہد لطیف کے بڑے بھائی،بشیر عباسی سہربگلہ والے کے بھانجے،اسد عباسی کے برادر ان لاء۔ساجد۔واجدعباسی پوٹھہ شریف والوں کے بہنوئی۔اظہر سہراب کے کزن تھے۔ عدنان لطیف کی نماز جنازہ بڑاہوتر چارہان میں ادا کی گئی۔مرحوم کو بڑی تعداد میں آے سوگواران کی موجودگی میں انکے آبائی علاقہ میں سپردخاک کردیاگیا،نماز جنازہ میں مذہبی، سیاسی،سماجی،کاروباری صحافتی شصیات،اہل علاقہ اور عزیز واقارب نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔عدنان لطیف کے پسماندگان میں چار بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے۔نوجوان موت پر ہر آنکھ اشکبار اور دل افسردہ تھے۔آج دن ایک بجے دعوے قل ادا کی جائیگی۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے