ستمبر 30, 2023

مری غیر قانونی تعمیرات پردوں کے پیچھے جاری

0

مری: غیر قانونی تعمیرات کوروکے جانے کے بعد شہر مری میں غیر قانونی تعمیرات پردوں کے پیچھے جاری تعمیرات پر پابندی بااثر افراد نے ہوامیں اڑادی ہے،کشمیر پوائنٹ،پنڈی پوائنٹ،ویوفورتھ روڈ،کلڈنہ روڈ سمیت تما م علاقوں میں رات کی تاریکی میں تعمیرات کا سلسلہ جاری ہے ایسی عمارتوں پر بھی تعمیرات کی جارہی ہیں جنہیں ضلع مری انتظامیہ نے کچھ حصے مسمارکرکے سیل کردیاتھا،مری شہر میں 450 کے قریب ایسی عمارتین تعمیر ہیں جنکے نقشے بھی منظور نہیں ہوئے عوامی حلقوں نے تعمیرات پر پابندی کو بلاتفریق یقینی بنانے کامطالبہ کیا ہے۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے