کہوٹہ واپڈا کی نااہلی کہوٹہ شہر سے ملحقہ علاقوں میں مسلسل 12 سے زائد گھنٹے گزرنے کے باوجود بجلی بحال نا کر سکے
کہوٹہ واپڈا کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت کہوٹہ شہر سے ملحقہ علاقوں کھڈیوٹ محلہ موہڑا آم والی ڈھوک میں گزشتہ 12 سے زائد گھنٹے گزرنے کے باوجود بجلی بحال نا کر سکے سکول جانے والے بچوں اور کاروباری افراد کو شدید مشکلات ساری رات گرمی اور حبس سے بے حال اہل علاقہ نے اعلیٰ احکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ