ستمبر 30, 2023

 فدا حسین طویل علالت کے بعد اپنے خالق حقیقی سے جا ملے

0
Fida Hussain

Fida Hussain

کہوٹہ( ندیم آزاد ) فدا حسین طویل علالت کے بعد اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ان کی نماز جنازہ اور تدفین آج دن کو ادوالہ کے قبرستان میں ادا کر دی گئی جس میں تحصیل بھر سے بڑی تعداد میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت صحافیوں نے شرکت کی
تفصیلات کے مطابق محمد ریاض کے بڑے بھائی راجہ فدا حسین طویل علالت کے بعد اپنے خالق حقیقی سے جا ملے اس موقع پر کہوٹہ کی سیاسی و سماجی شخصیت راجہ طارق عظیم محمد ریاض اور محمد الیاس (مرحوم) کے بڑے بھائی راجہ شکیل سابقہ جنرل کونسلر یونین کھڈیوٹ کے ماموں اور نوجوان صحافی راجہ عثمان کے تایا کی وفات پر ان کی رہائش گاہ پر دعاء مغفرت کے لئے تشریف لائے ان کے ہمراہ راجہ عبدالقدیر احمد ستی راجہ محمد شیراز عرف راجو کھڈیوٹ اور اشتیاق احمد بھٹی آف ٹھنڈا پانی بھی موجود تھے اس موقع پر امیدوار برائے قومی اسمبلی راجہ طارق عظیم نے دعائے مغفرت کی اور کہا کہ اللہ تعالیٰ اپنے پیارے حبیب کے صدقے مرحوم کے درجات بلند عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے