ستمبر 30, 2023

مری میں صفائی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ

0
Cleaning

Cleaning

مری:اسسٹنٹ کمشنر مری کامران صغیر سے راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی مری کے اسسٹنٹ منیجرآپریشن طلحہ میر کی ملاقات،اس موقع پر انہوں نے اے سی مری کو مری میں صفائی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے بتایاکہ گرمائی سیزن اوربرفباری کے سیزن میں کام کے بارے میں بتایا کہ مری میں اس وقت کتنے ورکر کام کر رہے ہیں،کوڑاکرکٹ اٹھانے والی کتنی اور کس کس قسم کی گاڑیاں کام کر رہی ہیں اور کام کتنی شفٹوں میں کیا جا رہا ہے،طلحہ میر نے ان کو کمپنی کو درپیش مسائل سے بھی آگاہ کیاجس پراسسٹنٹ کمشنر مری نے مسائل کو حل کرنے کا یقین دلایا اور مری میں صفائی کو یقینی بنانے کی ہدایات بھی دیں۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے