ستمبر 30, 2023

طویل علالت کے بعد رضائے الہیٰ سے انتقال

0
Illness

Illness

مری:کشمیری رہنماء محمدسبحان مرحوم کی صاحبزادی اورمحمدسلطان عرف ننھا مرحوم کی ہمشیرہ محترمہ طویل علالت کے بعد رضائے الہیٰ سے انتقال کرگئیں مرحومہ کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں مری کے مر کزی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا نمازجنازہ میں مذہبی،سیاسی،سماجی،صحافتی،کاروباری شخصیات،اہلیان علاقہ اورعزیز واقارب نے کثیر تعدادمیں شرکت کی اوردعاکی کہ اللہ پاک مرحومہ کوجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اورپسماندگان کو صبرجمیل عطاء فرمائیں،آمین۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے