ستمبر 30, 2023

مری آپریشن کے حوالے ڈبل بنچ میں سماعت

0
Lahore High Court Rawalpindi

Lahore High Court Rawalpindi

مری:لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں مری آپریشن کے حوالے ڈبل بنچ میں سماعت ہوئی، متاثرین ایکسپریس وے مری کے پٹیشنرکی طرف سے تنویراقبال خان ایڈووکیٹ،اسد اقبال عباسی ایڈووکیٹ،راجہ شوکت محمودستی ایڈووکیٹ اوراسدعباسی ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے پٹیشنرز کے وکلاء کی طرف سے دلائل پیش کئے گئے جس کو سننے کے بعد عدالت نے متعلقہ محکمہ جات کے سربراہان کو طلب کرلیاگیا جبکہ عدالت نے حکم امتناع (Stay)میں توسیع کرتے ہوئے آئندہ منگل تک سماعت کوملتوی کردیا۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے