ستمبر 30, 2023

پاکستان بھر میں پہلی بار پنجاب پولیس کا ای ڈرائیونگ لائسنسنگ کا آغاز

0
E-Driving Licensing

E-Driving Licensing

پاکستان بھر میں پہلی بار پنجاب پولیس کا ای ڈرائیونگ لائسنسنگ کا آغاز

شہری ٹریفک پولیس پنجاب کی ویب سائٹ ڈی ایل آئی ایم ایس (DLIMS) پر قومی شناختی کارڈ اور تاریخ پیدائش اندراج کے بعد باآسانی اپنا الیکٹرانک لائسنس حاصل کر سکتے ہیں

الیکٹرانک ڈرائیونگ لائسنس کو شہری پی ڈی ایف فارم میں ڈاؤن لوڈ کر کے موبائل میں محفوظ کر سکتے ہیں

شہری ڈاؤن لوڈ ایبل پی ڈی ایف ڈرائیونگ لائسنس کو دوران سفر استعمال کرسکتے ہیں

ای ڈرائیونگ لائسنس میں کیو آر کوڈ کی سہولت موجود ہے جس سے ٹریفک پولیس آپ کے لائسنس کی تصدیق کر سکتی ہے

ای ڈرائیونگ لائسنس کے فیچر میں کلرڈ تصویر، ایڈریس اور لائسنس کی مکمل تفصیل موجود ہیں

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے