ستمبر 30, 2023

صداقت عباسی کی مبینہ گمشدگی کا مقدمہ تھانہ سیکرٹریٹ میں درج

0
Sadaqat Abbasi

Sadaqat Abbasi

اسلام آباد ہائیکورٹ

پی ٹی آئی رہنما صداقت عباسی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست پر سماعت

ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد پولیس نے عدالتی حکم پر رپورٹ جمع کروا دی

صداقت عباسی اسلام آباد پولیس کی تحویل میں نہیں ہیں، ایس ایس آپریشنز کی رپورٹ

صداقت عباسی کی مبینہ گمشدگی کا مقدمہ تھانہ سیکرٹریٹ میں درج کر لیا ہے، اسلام آباد پولیس

اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد سے ایک ہفتے میں رپورٹ طلب کر لی

آئی جی اسلام آباد وزارت دفاع اور وزارت داخلہ کو خط لکھیں ، جسٹس طارق جہانگیری

معلوم کیا جائے کہ صداقت عباسی وزارت دفاع یا وزارت داخلہ کے ماتحت اداروں کی تحویل میں تو نہیں، عدالت

ایس ایس پی آپریشنز معاملے کی تحقیقات کیلئے سینئر آفیسر کو تعینات کریں، عدالت

عدالت نے کیس کی سماعت 13 ستمبر تک ملتوی کر دی

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے