ستمبر 30, 2023

حضرت امام حسین رضی اللہ کے چہلم

0
Chehlam

Chehlam

مری:ڈسٹرکٹ یمرجنسی آفیسر ریسکیو1122 نے کہا ہے کہ حضرت امام حسین رضی اللہ کے چہلم کے موقع پر سیکریٹری ایمرجنسی سروسز/ڈائریکٹر جنرل ریسکیو پنجاب ڈاکٹر رضوان نصیر کی ہدایات پر ریسکیو 1122 کا عملہ نے ضلع بھر میں دونوں ماتمی جلوسوں کے موقع پر ہائی الرٹ ڈیوٹیاں سرانجام دیں ہیں، چہلم میڈیکل کور کیساتھ روٹین کی ایمرجنسیز، پیشنٹ ٹرانسفر سروس میں بھی بلا تعطل سروسز فراہم کی گئیں انہوں نے کہا کہ حضرت امام حسین رضی اللہ کے چہلم کے سلسلہ میں نکالے گئے عزاداران کے جلوس پر ریسکیو 1122 مری کے اہلکاروں کو الرٹ رہنے کے احکامات جاری کئے گئے تھے،ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرریسکیو1122 مری نے بتایاکہ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں فوری امدادی ہیلپ لائن 1122 ڈائل کریں۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے