ستمبر 30, 2023

گھر اچانک ایک سانپ گھس

0
snake

snake

مری:یونین کونسل نمبل چھرہ گلی کے ایک گھر اچانک ایک سانپ گھس گیاتمام اہل خانہ بھی اس وقت گھر میں موجودتھے سانپ کی موجودگی اطلاع پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122 مری دی گئی کہ ان کے گھرمیں سانپ موجود ہے کال موصول ہوتے ہی فوری طور پر نزدیکی ایمبولینس اور سپیشل ریسکیو وہیکل کو ریسکیو اہلکاروں کے ہمراہ روانہ کر دیا گیا تھا،ریسکیو1122 مری کے اہلکاروں کی بروقت کاروائی کے نتیجے میں سانپ کو جلد ہی قابو کر کے پکڑ لیا گیا اور متاثرہ خاندان کو محفوظ کر لیا گیا۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے