Skip to content
راولپنڈی میں سات روزہ انسداد پولیو مہم جاری
انسداد پولیو مہم کے دوران 7 لاکھ 87 ہزار بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائے جائیں گے
انسداد پولیو مہم میں 4 ہزار سے زاہد ورکرز حصہ لیں گے، مہم 4 تحصیلوں میں شروع کیا جائے گی
انسداد پولیو مہم 10 ستمبر تک راولپنڈی میں جاری رکھی جائے گی
انسداد پولیو مہم مثبت ماحولیاتی نمونوں کے بعد شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا
About Author