Skip to content
- Home
- 2023
- ستمبر
- 4
- انسداد ڈینگی کے حوالے سے کمشنر راولپنڈی کے دفتر میں ہنگامی اجلاس
راولپنڈی/انسداد ڈینگی اجلاس
انسداد ڈینگی کے حوالے سے کمشنر راولپنڈی کے دفتر میں ہنگامی اجلاس
اجلاس میں صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جمال ناصر، سٹیشن کمانڈر بریگیڈیئر سلمان نذر کی شرکت،
ڈپٹی کمشنر راولپنڈی ڈاکٹر حسن وقار چیمہ، ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی سیف انور جپہ سمیت متعلقہ محکموں کے سربراہان کی شرکت۔
اجلاس میں محکمہ صحت کی جانب سے موجودہ ڈینگی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ۔
اب تک راولپنڈی میں ڈینگی کے272 مریض رپورٹ۔ بریفنگ
مریضوں میں سے 232 کامیاب علاج معالجے کے بعد ڈسچاج ہوئے۔ بریفنگ
راولپنڈی کی ہسپتالوں میں اس وقت ڈینگی سے متاثرہ 40 کنفرم مریض زیر علاج ہیں، بریفنگ
محکمہ صحت کی ٹیمیں روزانہ بنیاد پر ان ڈور اور آوٹ ڈور کاروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔بریفنگ
یکم جنوری سے اب تک راولپنڈی میں 46 لاکھ سے زائد گھر چیک، 29,797 گھر پازیٹو رپورٹ ہوئے، بریفنگ
ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 43 ایف آئی آرز درج ہوئی
5چالان، 3 عمارتوں کو سیل جبکہ 61000 روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا، بریفنگ
ڈینگی پیک سیزن، جنگی بنیادوں پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔صوبائی وزیر ڈاکٹر جمال ناصر
About Author