ستمبر 30, 2023

کہوٹہ میں ڈاکووں 60 تولہ سونا اور 5 لاکھ روپے کیش لوٹ کر فرار

0

 کہوٹہ ڈکیتی کی بڑی واردات دو مسلح ڈاکوں نے ایم نوید زرگری شاپ کے اونر سے اسلحہ کی نوک پر 60 تولے سونا 5 لاکھ روپے نقدی اور موٹر سائیکل لوٹ کر فرار ۔

پولیس تھانہ کہوٹہ نے 4 گھنٹے گزرنے کے باوجود تا حال ایف آئی آر درج نہ کی ٹال مٹول سے کام لینے میں مصروف تفصیلات کے مطابق کہوٹہ شہر میں ڈکیتی کی بڑی واردات ایم نوید زرگری شاپ کے اونر نوید نے بتایا کہ وہ 60 تولے سونا5 لاکھ روپے نقدی لیک موٹر سائیکل پر گھر جا رہے تھا کہ دو مسلح اشخاص نے روکا اور اسلحہ کی نوک پر 60 تولے سونا 5 لاکھ روپے نقدی اور 125 موٹر سائیکل لیکر فرار پولیس تھانہ کہوٹہ موقع پر پہنچ گئی تھانہ کہوٹہ میں موجود ایم صغیر زرگری کے اونر متاثرہ شخص کے خالہ زاد بھائی کا کہنا تھا کہ ساڑھے 3 گھنٹے گزرنے کے باوجود پولیس تھانہ کہوٹہ نے ایف آئی آر درج نہ کی اور ٹال مٹول سے کام لے رہی ہے زرگری شاپ اونر تاجران تھانہ کہوٹہ پہنچنا شروع جلد از جلد FIR درج کر کے کاروائی شروع کی جائے مطالبہ جبکہ پولیس بجائے ایف آئی آر درج کرنے اور کاروائی کرنے کے ٹال مٹول سے کام لینے میں مصروف

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے