ستمبر 30, 2023

راولپنڈی/ڈینگی وائرس 

0

راولپنڈی/ڈینگی وائرس

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 18 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

ڈینگی وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 178 تک پہنچ گئی

ڈینگی وائرس سے متاثرہ افراد ہولی فیملی، ڈی ایچ کیو اور بے نظیر بھٹوہپستال میں زیر علاج

ڈینگی ایس او پی کی خلاف ورزی پر 55 مقدمات درج اور 2 عمارتوں کو سیل کیا گیا

11 چالان ٹکٹ جاری اور 17000 روپے جرمانہ عائد کیا گیا

مجموعی طور پر 1896 مقدمات درج اور 445 عمارتوں کو سیل کیا گیا

665 چالان ٹکٹ جاری اور 32 لاکھ 3 ہزار روپے جرمانہ عائد کیاگیا

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے