Skip to content
- Home
- 2023
- اگست
- 29
- ٹی چوک روات کے قریب مسافر بس اور ٹرالر کے درمیان پیش آنے والے حادثے کا معاملہ
راولپنڈی
ٹی چوک روات کے قریب مسافر بس اور ٹرالر کے درمیان پیش آنے والے حادثے کا معاملہ
حادثے میں جانبحق اور زخمی ہونے والوں کی شناخت کا عمل مکمل کر لیا گیا
جانبحق ہونے والوں میں مہرین، محمد دانش، میاں ادریس، حاجی شفیق اور حاجی نذیر شامل
زخمیوں ہونے والوں میں ریحانہ، ایشور، ارحم، ہما عمران، کنیز اور ارسم شامل
جانبحق ہونے والوں کی عمریں 28 سے 65 سال کے درمیان ہیں، ریسکیو حکام
مسافر بس میں سوار افراد عمرہ کی ادائیگی کے بعد گجرانوالہ جارہے تھے،
بدقسمت مسافر بس تیز رفتاری کے باعث روات ٹی چوک کے قریب کھڑے ٹرالر سے ٹکرا گئی
جانبحق اور زخمی ہونے والوں کو پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا
About Author
بہت افسو س ہوا پڑھ کر