ستمبر 30, 2023

پیرسید والایت علی کے سالانہ عظیم شان عرس مبارک کی تقریب

0

 کہوٹہ (راجہ عثمان علی)پیرسید والایت علی کے سالانہ عظیم شان عرس مبارک کی تقریب آستانہ عالیہ قادریہ جیلانیہ حسینیہ شریف کہوٹہ روڈ اسلام آباد میں منقعد ہوئی ملک بھر سے علماء اکرام اور نعت خواں شرکت ،حسینیہ مسجد میں درود و سلام کی فضائیں ملک کے مشہور گدی نشین اور پیروں نے مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا ،،،

پیرسید والایت علی کے سالانہ عظیم شان عرس مبارک کی تقریب آستانہ عالیہ قادریہ جیلانیہ حسینیہ شریف کہوٹہ روڈ اسلام آباد میں منقعد ہوئی ملک بھر کے جید علماء اکرام اور نعت خواں حضرات سمیت عرس میں سید حافظ پیر فیض الحسن شاہ بخاری دربار عالیہ بہاری شریف ٹڈیال آزاد کشمیر عرس کے موقع پر خصوصی شریک جبکہ زیراین سےجماعت اہلسنت پاکستان کے جنرل سیکرٹری پیر سید ریاض حسین شاہ پیرآف گولڑہ شریف قطب الحق گیلانی پیر سید مظہر الحق گیلانی سید جابر حسین ڈاکٹر ساجد الرحمن مفتی چمن پیر سید دلشاد حسین صداقت علی گولڑوی پیر سید انور حسین مفتی محمد اشرف پیر سید عظمت گیلانی نے عظیم الشان روحانی وجدانی محفل سے کا آغاز دن گیارہ بجے مزار پرانوار کو غسل دینے کے بعد تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا عرس میں اندرون بیرون ممالک سے شرکت کرنے والے زیراین سے پیر مظہر الحق گیلانی مفتی ساجد الرحمن مفتی چمن پیر آف گولڑہ شریف پیر سید قطب الحق گیلانی اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے آج ہمارا معاشرہ اور ملک جن حالات سے گزر رہا ہر شخص پرمہنگائی کے باعث معاشی بدحالی اور بے چینی کا شکار ہے اسکی بڑی وجہ دین اسلام سے دوری اور اللہ اور اللہ کی ذات پاک پر توکل کانہ ہونا ہے اگر ہم اپنے معاشی حالات اور معاشرتی مسائل سمیت ملک سے لاقانونیت مہنگائی بے روزی گاری سمیت دیگر مسائل سے نجات چاہتے ہیں تو ہمیں اللہ تعالیٰ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم بتائے ہوئے طریقے پر عمل پیرا ہونا ہوگا آج تمام مسائل بڑی وجہ دین سے دوری ہے حسینیہ مسجد میں درود و سلام کی فضائیں بلند قلبوں طیبہ کا ذکر اللہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ذکر سے روح کو سکون ملا ،اسلامی سینٹر حسینیہ خطہ پوٹھوار اور گردونواح علاقے بچوں اور بچیوں کے لیے دینی سینٹر ہے

،،،عرس کی اختتامی دعا سجاد نشین پیر سید عبدالقادر جیلانی کرتے ہوئے ملکی سلامتی ترقی اور پاک فوج، کشمیریوں ،فلسطین اور دنیا میں جہاں پر بھی مسلمان مشکلات سامنا ہے ان کے لیے خصوصی دعا کروائی،،،

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے