4-tips-to-work-safely-696x891 17

کرونا وائرس کی وباء کے دوران بحفاظت کام کرنے کیلئے 4 اقدامات

کرونا وائرس کی وبا کے دوران بحفاظت کام واپس کیسے آیا جا سکتا ہے؟ ان بنیادی اقدامات پر عمل کرکے آپ خود کو بیماری لگنے کا خطرہ کم کرسکتے ہیں اور دوسروں کومحفوظ رکھنے میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔

*باہر جاتے وقت چہرے پر ماسک پہنیں

*اپنی اشیا کو صاف ستھرا رکھیں

*دفتر میں گھر سے پکا ہوا کھانا لائیں

*اپنے ہاتھ دھوئیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں