پی آئی اے طیارے حادثے کی تحقیقات کا معاملہ

پی آئی اے طیارے حادثے کی تحقیقات کا معاملہ

پیپلز پارٹی نے تحقیقاتی کمیٹی پر سوالات اٹھاتے ہوئے غیرجانبدار تحقیقات کا مطالبہ کردیا

افسوسناک واقعے کی تحقیقات کے لئے سول ایوی ایشن حکام پر مشتمل کمیٹی کو مسترد کرتے ہیں، نفیسہ شاہ

کسی بھی حادثے کی ذمہ داری سب سے پہلے سول ایوی ایشن پر عائد ہوتی ہے، نفیسہ شاہ

سول ایوی ایشن حکام خود اس معاملے کی تحقیقات کیسے کریں گے؟ نفیسہ شاہ

تحقیقات کے لئے غیرجانبدار کمیٹی قائم کر کے اصل حقائق سامنے لائے جائیں، نفیسہ شاہ

ساوتھ کوریا کی مثال دینے والے کیا خود اس دلخراش واقعے کے بعد مستعفی ہوں رہے ہیں؟ نفیسہ شاہ

دلخراش واقعے کے بعد کیا وفاقی وزیر، پی آئی اے کے سی ای او سمیت دیگر حکام مستعفی ہوں گے؟ نفیسہ شاہ

پالپا، پیپلز یونٹی، سوسائٹی آف ایئرکرافٹ انجنیئر سمیت سینیئر آفیسرز ایسوسیشن تنظیمیں ایئرلائن کی بہتری کے لئے آواز بلند کرتی رہی ہیں، نفیسہ شاہ

پی آئی اے میں مارشل لا کے ذریعے قومی ایئرلائن کے حق میں آواز اٹھانے والی ان تنظیموں کی آواز کو دبا دیا گیا ہے، نفیسہ شاہ

پی آئی اے عملے کی حوصلہ افزائی کی بجائے حوصلہ شکنی کا عمل قابل مذمت ہے، نفیسہ شاہ

ماضی میں ایئر بلو، بوجھا اور حویلیاں حادثے کی رپورٹ بھی تاحال پبلک نہیں ہوئیں، نفیسہ شاہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں