انتقال 14

مری مہتاب سرورعباسی،جاوید سرورعباسی اورایاز سرورعباسی کی والدہ محترمہ رضائے الہیٰ سے انتقال کرگئیں

مری تحصیل سپورٹس آفیسر مہتاب سرورعباسی،جاوید سرورعباسی اورایاز سرورعباسی کی والدہ محترمہ،حاجی فاروق عباسی کی ہمشیرہ،شاہد مہربان عباسی کی پھو پھی رضائے الہیٰ سے انتقال کرگئیں مرحومہ کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں مری کے مرکزی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا نمازجنازہ مری کے معروف عالم دین مفتی خالد حسین عباسی نے پڑھائی نمازجنازہ میں مسلم لیگ ن تحصیل مری کے صدر راجہ دفتر عباسی،مری سٹی کے سابق نائب ناظم مرز اسہیل بیگ،ساجد دفتر عباسی،شوکت ہارون عباسی،سلیم اکابر عباسی،قاصدر دفتر عباسی،سردارساجدقریشی،سجاد کاشمیری،سینئر صحافیوں مری یونین آف جرنلسٹس کے صدر تاج بخاری،سینئرنائب صدر مری پریس کلب ظفر اقبال رحیم،نائب صدرمری پریس کلب خواجہ وامق اقبال،الیکٹرانک میڈیا کے نائب صدربابر مغل،عمران بٹ،خواجہ بابر مسعود،آصف میر،بابر علی قریشی کے علاوہ بڑی تعدد میں مذہبی،سیاسی،سماجی،کاروباری شخصیات،اہلیان علاقہ اورعزیزواقارب نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں