شوال کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس

‏شوال کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس

‏مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس محکمہ موسمیات کراچی کمپلکس میں ہورہاہے
اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی زیرصدارت جاری

‏کوئٹہ میں مطلع صاف ہے،تاہم چاند کی رویت کےامکانات نہیں،محکمہ موسمیات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں