شوال کاچاندنظرآگیا،عیدالفطرکل ہوگی،مفتی منیب الرحمان کااعلان

شوال کاچاندنظرآگیا،عیدالفطرکل ہوگی،مفتی منیب الرحمان کااعلان
‏عیدالفطراتوار24مئی کوہوگی،چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی

‏چانددیکھنےسےمتعلق متعددشہادتیں موصول ہوئیں،مفتی منیب الرحمان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں