جماعت اہلسنت سنی 108

سنی رابطہ کونسل کے زیر اہتمام مری میں سالانہ چودواں صدیق معاویہ سیمینار منعقد ہوا

مری (راشد مغل سے ) سنی رابطہ کونسل کے زیر اہتمام مری میں سالانہ چودواں صدیق معاویہ سیمینار فاران ہوٹل مری کلدنہ روڈ مری میں منعقد ہوا جس سے جماعت اہلسنت سنی رابطہ کونسل تحصیل مری کے رہنماوں اور کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اس موقعہ پر سیمینار کے مہحان خصوصی معاویہ اعظم طارق نے شرکاء سمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا اہلبیت سمیت تمام صحابہ کرام اور اُمہمات مومنین کو نہ مانے اور اُن کے بار ئے بُرے خیالات رکھے ہمارا اُس سے کو ئی تعلق نہیں اور جو قران اور سنت کے خلاف کام کرئے اُس کو بھی ہم مسلمانوں کے ساتھ کوئی تعلق نہیں جو حضوراورحضور کے صحابہ کے بتائے ہوئے طریقوں کے خلاف کام کرئے ہم نہیں کردینگے جو لوگ عورت مارچ کے نام پر مغربی روایت کو پاکستان میں فروغ دینا چاہتے ہیں وہ سن لیں چود سو سال پہلے حضورنے عورتوں کو اُن کے حقوق دیتے ہوئے اُن آزادی دی یہ لوگ اُس وقت کہاں تھے جب عورتوں کو زندہ در گور کہا جاتا اس موقعہ پرمطفر گڑھ سے آئے ہوئے قاری ظفر ستار زکریا عباسی عامر عباسی اور دیگر نے بھی خطاب کرتے ہوئے سیمینار میں شرکت کرنے والوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا شان صحابہ پر کسی سے کوئی کمپرومیز نہیں کیا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں