1122 murree

جمعۃ المبارکے پیش نظر مری کی جامعہ مساجد اور عوامی مراکز پر کوروناوائرس سے ملے پانی سے سپرے

مری ڈائریکٹر جنرل پنجاب ایمر جنسی سروس ریسکیو1122 ڈاکٹر رضوان نصیر کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر مری زاہد حسین کی زیرنگرانی جمعۃ المبارکے پیش نظر مری کی جامعہ مساجد اور عوامی مراکز جن میں بانسرہ گلی تبلیغی مرکز،چٹہ موڑجامع مسجد، آرمی چیک پوسٹ،بانسرہ گلی،گھوڑاگلی،جامعہ مسجد گھوڑاگلی بازار،پٹرول پمپ گھوڑا گلی،جامعہ مسجد گھوڑا گلی بازار،دختران اسلام اکیڈمی،جامعہ مسجد ہٹیاں بانسرہ گلی،گھوڑا گلی بازار،ساملی ہسپتال،تریٹ پٹرول پمپ،تریٹ پولیس چوکی،چھرہ پانی بازار اوردیگر اہم مقامات پر کوروناوائرس سے ملے پانی سے سپرے کیاگیا انچارج آفیسرریسکیو 1122 ریسکیو1122مری کامران رشید نے کہا ہے کہ مری کے اہلکار 24 گھنٹے اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں انہوں نے مری کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ غیر ضروری طور پر گھروں سے ہرگز نہ نکلیں محفوظ معاشرے کے ریکسیو1122 سرگرم ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں