murree-newsmurree

اوقات نماز عید الفطر

اوقات نماز عید الفطر

مرکزی جامع مسجد سیدنا علی المرتضی علیہ السلام کوٹھ موڑ اشرف کالونی دھمیال روڈ

خطیب علامہ محمد آصف چشتی بوقت صبح 7بجے

جامع مسجد سیدنا صدیق اکبر کوٹھ گاوں بوقت 7بجے

خطیب علامہ محمد ابوبکر چشتی مرکزی جامع مسجد غوثیہ موہری غزن بوقت 7بجے

خطیب علامہ محمد عبداللطیف قادری جامع مسجد مدنی مدینہ کالونی گرجا روڈ بوقت صبح 7بجے

خطیب علامہ خالد محمود ضیاء مرکزی عید گاہ گوالمنڈی بوقت صبح 7بجے

خطیب شیخ الاسلام استاذ العلماء پیر سید ضیاء الحق شاہ سلطان پوری مرکزی جامع جلالی بنگش کالونی پیر ودھائی بوقت صبح 7بجے

خطیب علامہ محمد شفیق قادری مرکزی جامع مسجد مائی شرفاں ڈھوک رتہ بوقت صبح 7بجے

خطیب علامہ مفتی پیر سید ساجدعلی شاہ کاظمی جامع مسجد تھڑے والی ڈھوک رتہ بوقت صبح 8بجے

علامہ سعید اختر صدیقی ادارہ نورالعرفان نئ آبادی ڈھوک رتہ بوقت صبح 8بجے

خطیب علامہ محمد حسین جامع مسجد ٹھیکیداراں والی ڈھوک رتہ بوقت صبح 8بجے

خطیب علامہ محمد تیمور اقبال چشتی مرکزی جامع مسجد نور محمدی گلریز کالونی

خطیب علامہ پیر سید عنایت الحق شاہ سلطان پوری ادارہ فیضان رسالت پیر مہر علی شاہ غوث اعظم روڈ بوقت صبح 8بجے

خطیب شیخ الحدیث علامہ مفتی قاضی محمد سعید الرحمن قادری مرکزی جامع مسجد بلال بوقت صبح 8بجے

خطیب علامہ محمد شفیق الرحمن مرکزی جامع مسجد غوثیہ محلہ امرپورہ مری روڈ راولپنڈی

خطیب علامہ محمد مفتی محمد شرف الدین صدیقی جامعہ مسجد احاطہ شیخ فضل الہی مولوی محلہ صدر راولپنڈی

خطیب علامہ محمد فیاض قریشی جامع مسجد غازی ممتاز حسین قادری بوقت صبح 7بجے غوثیہ چوک

خطیب علامہ محمد غفران سیالوی مرکزی جامع مسجد غوثیہ پھٹانوالی ڈھیری حسن آباد بوقت صبح 7بجے

خطیب علامہ پروفیسر کامران اسلم چشتی مرکزی جامع مسجد قادریہ ثناء کالونی بوقت صبح 7بجے

خطیب علامہ ابرار رضوی جامع مسجد فاروقیہ بکرامنڈی کلمہ چوک بوقت صبح 7بجے

خطیب علامہ قاری غلام محمد چشتی جامع مسجد البشری انڈس روڈ لال کرتی طارق آباد بوقت صبح 8بجے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں