اسلام آباد:وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین کی نیوز کانفرنس.

اسلام آباد:وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین کی نیوز کانفرنس.

مشکلات پر قابو پانا ہی زندگی ہے،انشاء اللہ ہم مشکل وقت سے نکلیں گے:چوہدری فواد

ہر سال رمضان اور عید کے چاند پر اختلافی مسئلہ پیدا ہوتا ہے:چوہدری فواد حسین

ریاست فرقہ واریت اور گروہی اختلافات سے بالاتر ہوتی ہے:چوہدری فواد حسین

مذہبی تہواروں کو تنازعے کی بجائے یکجہتی کا باعث ہونا چاہیے:چوہدری فواد حسین

سائنس کی ترقی سے چاند دیکھنے کا عمل بہت آسان ہوگیا ہے:چوہدری فواد حسین

اسلام ہمیں علم حاصل کرنے کی جستجو کی تلقین کرتا ہے:چوہدری فواد حسین
اسلامی تعلیمات اور قرآن مجید تمام علوم کا ماخذ ہے:وزیر سائنس و ٹیکنالوجی

وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے چاند دیکھنے کیلئے ایپ بھی متعارف کرائی:وفاقی وزیر

سائنس کے مطابق کل رات شوال کے چاند کا ارتقاء ہوچکا ہے:چوہدری فواد حسین

سائنس کے مطابق سانگھڑ،بدین اور پسنی کی پٹی میں آج شوال کا چاند نظر آئیگا
ان علاقوں میں چاند کی عمر تقریباً20گھنٹے ہوگی:وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین

وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کی ٹیم میں سائنسدان اور ماہرین شامل ہیں:چوہدری فواد

پاکستان میں رہتے ہوئے ہمیں اپنے ملک کے قوانین پر عمل کرنا ہے:وفاقی وزیر

وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے اپنی سفارشات وزیراعظم آفس بھجوادی ہیں:وفاقی وزیر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں