سنسناٹی: اینڈی مرے نے ATP/WTA سنسناٹی ماسٹرز کے ابتدائی راؤنڈ میں اسٹین واورینکا کو 7-6 (7/3)، 5-7، 7-5 سے شکست دے کر پیر کو موسم گرما کا اپنا پہلا ہارڈ کورٹ میچ جیتا۔ 35 سالہ اسکاٹ کا 22 ویں بار اپنے 37 سالہ سوئس حریف کا سامنا تھا اور دونوں ٹریبل گرینڈ سلیم چیمپئنز پچھلے کچھ سیزن میں طویل مدتی […]
Read more1660644801-0/Murray-(1)1660644801-0.jpg)